الائنس کرانا سیاست میں مداخلت کے مترادف ہے، قمر زمان کائرہ

63

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ الائنس کرانا سیاست میں مداخلت کے مترادف ہے۔

جہانیاں میں میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ الیکشن مقرر وقت پر ہوں گے، نہ ہونےکی وجہ نظر نہیں آتی۔

انہوں نے کہا کہ تمام جماعتوں کو الیکشن لڑنےکا موقع دیا جائے گا، بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی جیت عوامی مقبولیت کی دلیل ہے۔

پی پی رہنما نے مزید کہا کہ پنجاب میں پیپلز پارٹی پرانے ساتھیوں کے چھوڑ جانے سے کمزور ہوئی، ناراض ساتھیوں کو واپس لایا جائے گا۔

اُن کا کہنا تھا کہ الائنس کرانے کی روایت سیاست میں مداخلت کے مترادف ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین
بچوں کا اسکرین ٹائم 3 گھنٹے تک کم کیا جائے تو ذہنی صحت میں بہتری آسکتی ہے، ماہرین پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں منفی رجحان پی ایس ایکس 100 انڈیکس 439 پوائنٹس کم ہوگیا ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہوگئی اسٹرابیری دل کی صحت کیلئے بہت مفید ہے: تحقیق پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی آمدنی پر ٹیکس بھارت سے 9.4 گنا زائد ہے، پاکستان بزنس کونسل عام پین کلر ادویات ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتی ہیں، ماہرین لندن ایونٹ ایک سیاسی جماعت کی جانب سے منعقد کیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ سیاسی تشویش مثبت رجحان کو منفی کر گئی، 100 انڈیکس 927 پوائنٹس گر گیا سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کی بڑی کمی ہر 20 منٹ میں ہیپاٹائیٹس سے ایک شہری جاں بحق ہوتا ہے: ماہرین امراض آپ کو اپنی عمر کے حساب سے کتنا سونا چاہیے؟ 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگست میں بلائے جانے کا ام... چیونگم کو نگلنا خطرناک اور غیر معمولی طبی مسائل کا سبب بن سکتا ہے، ماہرین