سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہوگئی

9
فائل فوٹو

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہزار روپے بڑھ گئی ہے۔

اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15ہزار621 روپے ہوگئی ہے۔

سونے کا بھاؤ عالمی بازار میں 3 ڈالر اضافے سے 2373 ڈالرفی اونس ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین