مظفر گڑھ کی اہم شخصیت ن لیگ میں شامل، سابق ایم پی اے ناراض

65

فوٹو اسکرین گریپ ٹوئٹر 

پاکستان مسلم لیگ (ن) میں مظفر گڑھ کی اہم شخصیات نے شمولیت اختیار کرلی ہے۔

مظفر گڑھ کے حلقہ پی پی 268 سے محمد اجمل چانڈیا اور محمد اکرم چانڈیا مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ دونوں شخصیات نے رانا ثناء اللّٰہ اور اویس لغاری سے ملاقات کے دوران ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔

محمد اجمل چانڈیا نے قائد ن لیگ نواز شریف، صدر ن لیگ شہباز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔

رہنما مسلم لیگ ن رانا ثناء اللّٰہ نے اس موقع پر کہا کہ اجمل چانڈیا، اکرم چانڈیا کی مسلم لیگ ن میں شمولیت سے پارٹی مزید مضبوط ہوگی۔

دوسری جانب  مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق ایم پی اے حماد انور کا کہنا ہے کہ چانڈیا برادران کی شمولیت پر مجھ سے مشاورت نہیں کی گئی۔

سابق ایم پی اے مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ چانڈیا برادران کو پارٹی ٹکٹ دیا گیا تو آزاد حیثیت میں الیکشن لڑوں گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین
تربوز کے صحت پر طبی فوائد اور اس پھل کو خریدنے کے طریقے شوگر کے مریض موٹاپے کی سرجری نہ کرائیں، ڈاکٹر معاذالحسن صرف 6 سے 10منٹ کی جسمانی سرگرمی آپکو مزید ذہین بنا سکتی ہے بیکٹیریا سے 2019ء میں پاکستان میں 60 ہزار افراد کی اموات ہوئیں، ڈبلیو ایچ او سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہو گیا پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں گزشتہ 1 مہینے میں تاریخی اضافہ آئی ایم ایف ڈائریکٹر کمیونیکیشن کا ممکنہ اسٹاف لیول معاہدے پر جواب دینے سے گریز رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری 93 فیصد بڑھ گئی پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 411 پوائنٹس کا اضافہ، ریکارڈ سطح پر بند ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ رواں سال اپریل میں سرپلس رہا آئی ایم ایف کا پلاٹس کی خرید و فروخت میں کیش لین دین پر اضافی ٹیکسز لگانے کا مطالبہ آئی ایم ایف نے پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ کر دیا خیبرپختونخوا حکومت پنجاب کے کاشتکاروں سے گندم خریدنے لگی سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوگئی چینی کمپنی کا پاکستان میں معدنیات و کان کنی میں سرمایہ کاری میں اظہارِ دلچسپی