ایشین والی بال، پاکستان میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگیا

224


ایران میں جاری ایشین والی بال میں پاکستان میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔

ارومیہ میں کھیلے گئے ٹاپ 12 میچ میں ایران نے پاکستان کو 3-0 سے شکست دے دی۔

ٹاپ 12 میں ایران سے شکست کے بعد پاکستان ساتویں سے دسویں پوزیشن کے میچ کھیلے گا۔

پاکستان 7 سے 10ویں پوزیشن کے پلے آف کے لیے 25 اگست کو ایکشن میں ہوگا۔

ایشین والی بال ایونٹ میں پاکستان پلے آف میں بھارت اور انڈونیشیا کے میچ کی فاتح ٹیم سے مقابلہ کرے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین