پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی

3

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ پہنچ گئی۔

قومی ٹیم کل سے نیوزی لینڈ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائے گی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین
کانگو وائرس کا خدشہ، جانوروں کی آمد و رفت کی کڑی نگرانی کا فیصلہ کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 465 پوائنٹس کی کمی کل یوم تکبیر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان بند رہے گا یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈائزڈ گھی کی قیمت میں 18 روپے کلو کی کمی اینٹی ٹیٹنس انجکشن کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی، ڈریپ ذرائع آٹا، فائن میدا 47 فیصد سستا، بیکری آئٹمز میں 1 روپے کی کمی نہ ہوئی، آج تک کی مہلت چیئرمین ایف بی آر نے آئندہ مالی سال کیلئے ٹارگٹ بتا دیا پاکستانی معیشت کیلئے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی متضاد پیشگوئیاں آج فی تولہ سونا 800 روپے مہنگا ہوگیا بجٹ میں ٹریک اینڈ ٹریس کا دائرہ کار بڑھانے کی تجاویز قرض کی ادائیگی پر بجٹ کا 64 فیصد خرچ ہوا: وزارتِ خزانہ ڈریپ کی ایک بار پھر فارماسیوٹیکل کمپنیوں اور درآمد کنندگان کو وارننگ تاجر دوست اسکیم کے تحت رجسٹرڈ تاجروں کی تعداد 14 ہزار 472 ہوگئی پرائس کنٹرول کمیٹی نظام کو نئی شکل دینے کا فیصلہ پاکستان کی چین سے درآمدات بڑھ گئیں