حکومت نے اپریل میں 709 ارب روپے کا قرض لیا، اسٹیٹ بینک

2

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے اپریل 2024ء میں 709 ارب روپے کا قرض لیا ہے۔

ایس بی پی نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات بتادیں، جس کے مطابق اپریل 2024ء تک مجموعی قرض 66 ہزار 83 ارب روپے رہا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ میں وفاقی حکومت نے 5 ہزار 242 ارب روپے کا قرض لیا ہے۔

ایس بی پی کے اعداد و شمار کے مطابق اپریل 2024 تک حکومت کا مقامی قرض 44 ہزار 481 ارب روپے ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق اپریل 2024 کے اختتام پر حکومت کا بیرونی قرض 21 ہزار 601 ارب روپے ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین
گروتھ ریٹ کی 2030ء تک بھی ریکوری نہیں ہو سکے گی: زرتاج گل بجٹ میں جہاں فارم 47 والے پٹری سے اترے وہاں روکیں گے: ثناء اللّٰہ مستی خیل پی ایس ایکس 100 انڈیکس کے ایک دن میں کئی ریکارڈز زرمبادلہ ذخائر میں 60 لاکھ ڈالر کی کمی اسٹاک ایکسچینج میں بجٹ کے بعد تیزی، انڈیکس 72 ہزار سے 75 ہزار پر آ گیا زیادہ آمدن والوں پر زیادہ ٹیکس کے نفاذ پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے: وزیرِ خزانہ اورنگزیب جو راستہ شہباز شریف نے اختیار کیا وہ مشکل اور کٹھن ضرور ہے، حکومت کو کچھ وقت دیں: علی پرویز ملک اس بار بھی آئی ایم ایف کی دستاویز کو بجٹ کا نام دیا گیا: حافظ نعیم الرحمٰن سونا آج فی تولہ 1200 روپے سستا ہو گیا پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 9 روپے کمی کا امکان وزیرِخزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے قبل صحافیوں کا احتجاج پنجاب کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا شعبۂ صحت کیلئے 27.86 ارب روپے مختص مالی سال 25-2024ء کیلئے سندھ پولیس کی بجٹ تجاویز وفاقی کابینہ کی منظوری کیلئے بجٹ دستاویزات پارلیمنٹ پہنچا دی گئیں