بجٹ پر حتمی فیصلہ وزیراعظم ہی کریں گے، علی پرویز ملک

4
فائل فوٹو

وزیرِ مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ نئے بجٹ کی تیاری نیک نیتی سے جاری ہے، بجٹ 12 جون کو پیش کریں گے، بجٹ پر حتمی فیصلہ وزیراعظم ہی کریں گے۔

اپنے ایک بیان میں علی پرویز ملک نے کہا کہ بجٹ آئی ایم ایف فریم ورک میں رہتے ہوئے تیار کر رہے ہیں، کس سیکٹر پر کتنا ٹیکس ہوگا ابھی تبصرہ قبل از وقت ہوگا۔

علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ تجارت، اسٹاک مارکیٹ اور زراعت سمیت ہر شعبے کو جانچ رہے ہیں، اسٹاک مارکیٹ میں بعض سٹہ باز غلط افواہیں پھیلا رہے ہیں۔

 ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ مہنگائی میں کمی خوش آئند ہے، امید ہے مانیٹری پالیسی نرم ہوگی، بجٹ پر حتمی فیصلہ وزیراعظم ہی کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین
پی ایس ایکس 100 انڈیکس 439 پوائنٹس کم ہوگیا ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہوگئی اسٹرابیری دل کی صحت کیلئے بہت مفید ہے: تحقیق پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی آمدنی پر ٹیکس بھارت سے 9.4 گنا زائد ہے، پاکستان بزنس کونسل عام پین کلر ادویات ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتی ہیں، ماہرین لندن ایونٹ ایک سیاسی جماعت کی جانب سے منعقد کیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ سیاسی تشویش مثبت رجحان کو منفی کر گئی، 100 انڈیکس 927 پوائنٹس گر گیا سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کی بڑی کمی ہر 20 منٹ میں ہیپاٹائیٹس سے ایک شہری جاں بحق ہوتا ہے: ماہرین امراض آپ کو اپنی عمر کے حساب سے کتنا سونا چاہیے؟ 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگست میں بلائے جانے کا ام... چیونگم کو نگلنا خطرناک اور غیر معمولی طبی مسائل کا سبب بن سکتا ہے، ماہرین کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 409 پوائنٹس کا اضافہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہوگیا