کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 258 پوائنٹس کی کمی

5

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 258 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 258 پوائنٹس کم ہو کر 75 ہزار 84 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 884 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جہاں یہ آج اپنی نئی بلند ترین سطح 75 ہزار 618 پر بھی گیا۔ 

حصص بازار میں آج 37 کروڑ 50 لاکھ شیئرز کے سودے 16 ارب 30 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔ اس طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 6 ارب روپے بڑھ کر 10 ہزار 140 ارب روپے ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین
سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی کراچی میں عید الاضحی سے قبل سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ مقامی طور پر تیار بچوں کے دودھ پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کی تجویز پر غور کون زیادہ گوشت کھاتا ہے! مرد یا خواتین؟ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس مرتبہ کاروباری ہفتہ ریکارڈ ساز رہا ٹی ڈیپ کی زیر سرپرستی 11 پاکستانی کمپنیوں کے وفد کا دورہ ہیوسٹن، تجارتی معاملات پر گفتگو نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی پاکستان شیئر بازار نے 77 ہزار کی حد عبور کرلی کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ قبول نہ کرنیوالے دکاندار کا کاروبار سِیل ہو گا: ایف بی آر ڈیفالٹ سے دوچار کمپنیوں کیلئے ریگولرائزیشن اسکیم متعارف سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سندھ کا بجٹ پیش کررہے ہیں بجٹ تقریر میں غربت سے نمٹنے کی کوئی بات نہیں کی گئی: رضا ربانی سندھ کابینہ کی 30 کھرب روپے سے زائد کے بجٹ پروپوزل کی منظوری