عالمی منڈی میں تیل و گیس کی قیمت میں 3 فیصد تک کمی

5

عالمی منڈی میں تیل و گیس کی قیمت میں 3 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔

لندن میں برینٹ خام تیل 87 ڈالر جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 82 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہوا۔ 

جبکہ عالمی سطح پر گیس کی قیمت میں 3 فیصد کمی ہوئی ہے۔ جس کے بعد گیس 1.68 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح پر موجود ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین