کاروبار کا مل جلا دن، 100 انڈیکس میں 60 پوائنٹس کی کمی

3
فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مل جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 60 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر 70 ہزار 483 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 

حصص بازار میں آج 54 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 21 ارب روپے رہی۔ 

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 12 ارب روپے کم ہو کر 9 ہزار 812 ارب روپے ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین