سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

6
فائل فوٹو

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3500 روپے بڑھ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 20 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 3001 روپے اضافے سے 1 لاکھ 88 ہزار 872 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 36 ڈالر کمی کے بعد 2083 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین