سونے کی قیمت میں آج کتنا اضافہ ہوا؟

6
فائل فوٹو

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے بڑھ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 15 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے اضافے سے 1 لاکھ 84 ہزار 928 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر کمی کے بعد 2037 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین