سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے اضافہ

7
فائل فوٹو

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے بڑھ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 15 ہزار 800 روپے ہو گئی ہے۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے اضافے سے 1 لاکھ 85 ہزار 14 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ڈالر کمی کے بعد 2054 ڈالر فی اونس ہے۔ 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین