سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار کی سطح پر مستحکم

12

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار کی سطح پر مستحکم ہے۔

10 گرام سونا 1 لاکھ 84 ہزار 585 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

 گزشتہ دو روز سے ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہو رہا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین