100 انڈیکس میں 796 پوائنٹس کا اضافہ

16

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں الیکشن کے اثرات کے پیشِ نظر 100 انڈیکس میں 796 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ سرمایہ کاروں کی شیئرز کی مالیت 121 ارب روپے بڑھ گئی۔

پی ایس ایکس میں کاروبار کے آغاز مثبت رجحان سے ہوا جو کاروباری دن کے اختتام تک برقرار رہا۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 63 ہزار 858 رہی۔

حصص بازار میں آج 33 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 15 ارب 19 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 121 ارب روپے بڑھ کر 9 ہزار 327 ارب روپے ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ خیبر پختونخوا میں دودھ کے 93 فیصد نمونے غیر تسلی بخش قرار بچوں کا اسکرین ٹائم 3 گھنٹے تک کم کیا جائے تو ذہنی صحت میں بہتری آسکتی ہے، ماہرین پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں منفی رجحان پی ایس ایکس 100 انڈیکس 439 پوائنٹس کم ہوگیا ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہوگئی اسٹرابیری دل کی صحت کیلئے بہت مفید ہے: تحقیق پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی آمدنی پر ٹیکس بھارت سے 9.4 گنا زائد ہے، پاکستان بزنس کونسل عام پین کلر ادویات ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتی ہیں، ماہرین لندن ایونٹ ایک سیاسی جماعت کی جانب سے منعقد کیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ سیاسی تشویش مثبت رجحان کو منفی کر گئی، 100 انڈیکس 927 پوائنٹس گر گیا سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کی بڑی کمی ہر 20 منٹ میں ہیپاٹائیٹس سے ایک شہری جاں بحق ہوتا ہے: ماہرین امراض آپ کو اپنی عمر کے حساب سے کتنا سونا چاہیے؟