آئی ایم ایف پروگرام کی تمام شرائط پر پورا اتر رہے ہیں: نگراں وزیر خزانہ

10

نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر، فوٹو اسکرین گریب

نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی تمام شرائط پر پورا اتر رہے ہیں۔

شمشاد اختر نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن پاکستان کے لیے انتہائی اہم ہے، نیشنل کریڈٹ گارنٹی کمپنی لمیٹڈ (این سی جی سی ایل) پروگرام کا آغاز میرے لیے قابلِ فخر ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ ایس ایم ایزکے لیے پاکستان کی پہلی خصوصی کریڈٹ گارنٹی کمپنی متعارف کروا دی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین
نگراں خیبر پختونخوا حکومت نے سیس ٹیکس میں 100 فیصد اضافہ کردیا ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 80 پیسے کی کمی پی ایس ایکس میں کاروبار کا مثبت دن، انڈیکس 747 پوائنٹس بڑھ گیا سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے اضافہ فروری کے آخری کاروباری روز مثبت رجحان، انڈیکس 875 پوائنٹس بڑھ گیا وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی سونے کی قیمت میں آج کتنا اضافہ ہوا؟ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر میواسپتال کی ایمرجنسی میں نئے اسٹریچر اور بیڈز پہنچ گئے معاشی ماہرین کا پی ٹی آئی کے آئی ایم ایف کو خط پر ردِعمل پی ایم ڈی سی نے عام ڈاکٹروں کو ایستھیٹک میڈیسن کی پریکٹس سے روک دیا سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی 100 انڈیکس الیکشن کے بعد بلند ترین سطح پر بند چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا نہار منہ ہلدی کا پانی پینے کے صحت پر 10 حیران کُن فوائد پاکستان میں 8 فروری کو انتہائی متنازع انتخابات کے باعث سیاسی خطرات بلند ہیں، موڈیز