ڈالر 281 روپے 20 پیسے کا ہو گیا

4
—فائل فوٹو

کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 28 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 138 پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار 375 پر آ گیا۔

گزشتہ روزکاروبار کے اختتام پر انڈیکس 64 ہزار 237 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین