گرمی میں شہری کیا کریں؟ ماہرینِ صحت کا مشورہ

11
—فائل فوٹو

گرمی کے پیشِ نظر ماہرینِ صحت نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت بڑھتے ہی مختلف انفیکشنز کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، شہری باہر کے کھانے اور مشروبات سے پرہیز کریں۔

انہوں نے کہا ہے کہ غیر معیاری مشروبات اور کھانوں سے معدے کے مسائل ہوتے ہیں، شہری بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں۔

ماہرینِ صحت نے ہدایت کی ہے کہ ہلکے کپڑے پہنیں، باہر نکلتے وقت سر ڈھانپ لیں اور پانی ابال کر پیئیں۔

کراچی میں گرمی کی لہر برقرار

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں گرمی کی لہر آج بھی برقرار رہے گی۔

منگل کو کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ 

محکمۂ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین
ترقیاتی بجٹ کم کر دیتے تو زیادہ ٹیکس نہ لگانا پڑتا: مفتاح اسماعیل 18 ہزار ارب روپے سے زائد حجم کا وفاقی بجٹ آج پیش ہو گا پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی حکمتِ عملی طے گروتھ ریٹ کی 2030ء تک بھی ریکوری نہیں ہو سکے گی: زرتاج گل بجٹ میں جہاں فارم 47 والے پٹری سے اترے وہاں روکیں گے: ثناء اللّٰہ مستی خیل پی ایس ایکس 100 انڈیکس کے ایک دن میں کئی ریکارڈز زرمبادلہ ذخائر میں 60 لاکھ ڈالر کی کمی اسٹاک ایکسچینج میں بجٹ کے بعد تیزی، انڈیکس 72 ہزار سے 75 ہزار پر آ گیا زیادہ آمدن والوں پر زیادہ ٹیکس کے نفاذ پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے: وزیرِ خزانہ اورنگزیب جو راستہ شہباز شریف نے اختیار کیا وہ مشکل اور کٹھن ضرور ہے، حکومت کو کچھ وقت دیں: علی پرویز ملک اس بار بھی آئی ایم ایف کی دستاویز کو بجٹ کا نام دیا گیا: حافظ نعیم الرحمٰن سونا آج فی تولہ 1200 روپے سستا ہو گیا پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 9 روپے کمی کا امکان وزیرِخزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے قبل صحافیوں کا احتجاج پنجاب کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا