سونا فی تولہ 500 روپے سستا ہو گیا

4
تصویر بکشریہ اے ایف پی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 56 ہزار 800 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 20 ہزار 165 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالر کم ہوکر 2443 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین