سری لنکا سے پاکستانی مریضوں کیلئے آنکھوں کے قرنیے کے 5 عطیات کا تحفہ

6
فائل فوٹو

سری لنکا کی جانب سے پاکستانی مریضوں کیلئے آنکھوں کے قرنیے کے 5 عطیات کا تحفہ دیا گیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق عطیات سری لنکن سیکریٹری خارجہ نے سیکریٹری خارجہ محمد سائرس کو پیش کیے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان سری لنکا سے آنکھوں کا قرنیہ وصول کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے، پاکستان کو گزشتہ برسوں کے دوران 35 ہزار آنکھوں کے قرنیے ملے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین