سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی

7
فوٹو: فائل

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوگئی۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 31 ہزار 300 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 171 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 6 ہزار 876 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قدر 9 ڈالر بڑھ کر 2 ہزار 312 ڈالر فی اونس ہے جبکہ پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کر کے 2 ہزار 332 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کی بڑی کمی ہر 20 منٹ میں ہیپاٹائیٹس سے ایک شہری جاں بحق ہوتا ہے: ماہرین امراض آپ کو اپنی عمر کے حساب سے کتنا سونا چاہیے؟ 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگست میں بلائے جانے کا ام... چیونگم کو نگلنا خطرناک اور غیر معمولی طبی مسائل کا سبب بن سکتا ہے، ماہرین کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 409 پوائنٹس کا اضافہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہوگیا ملکی معیشت کی مضبوطی کیلئے خسارے والے اداروں کی نجکاری کر رہے ہیں، علیم خان بھارتی خاتون کو جسم میں سرجیکل سوئی رہ جانے کا معاوضہ 20 سال بعد مل گیا سونا فی تولہ 2 لاکھ 50 ہزار 500 روپے کا ہو گیا کیرالہ میں وبائی انفیکشن ’نیپاہ‘ سے ہلاکت کے بعد الرٹ جاری پی ایس ایکس میں تیزی، 100 انڈیکس 447 پوائنٹس بڑھ گیا دادو کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ایف بی آر نے تاجر دوست اسکیم کا دائرہ ملک کے 42 شہروں تک بڑھا دیا پی ایس ایکس 100 انڈیکس کی ایک اور بڑی گراوٹ، دو دن میں 3300 پوائنٹس کی کمی