تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس مزید بڑھانے کی خبریں جھوٹی ہیں، وزیر مملکت خزانہ

4

وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس مزید بڑھانے کی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ تنخواہ دار طبقے کا تحفظ کرنا اور بجلی کی قیمتوں میں کمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ 

وزیر مملکت نے کہا کہ حکومت کی توجہ بلاواسطہ منصفانہ ٹیکس نظام پر ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

تازہ ترین